ہلکی بارش کی وجہ سے ہی مبارک پور کی حالت ابتر

مولانا فلاحی نماز باجماعت کے بہت پابند تھے _ ان کی تکبیر اولی کبھی فوت نہیں ہوتی تھی

خصوصی ٹرین کا نمبر 02225 اور02226ہوگا۔

سرائے میر واطراف میں پچھلے تین دنوں سے ہورہی بارش میں یہ دوسرا حادثہ ہے

مشہور خطیب مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور ان کی اہلیہ ممبئی کے حبیب ہاسپٹل میں کچھ دنوں سے زیرِ علاج ہیں

جو ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا ہے اس میں صرف پائیلٹ کونارک ہی تھے

دیوانی اور حقوق انسانی کے اچھے وکیل کے طور پر ان کی کافی شہرت تھی

ان کے والد مولانا منہاج الدین اصلاحی علاقہ میں مشہور عالم دین  اور اچھے خطیب شمار کئے جاتے تھے

واضح رہے کہ ڈاکٹر صاحب ایک ماہ سے لکھنؤ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے

مئو- شاہ گنج ریلوے لائن کا شمار پہلےچھوٹی لائن کے طور پر ہوتا تھا جہاں کم دوری کی پیسنجر ٹرینیں چلتی تھیں

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.