مئی کے الیکشن کے لئے 16اپریل کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔23 اپریل تک پرچہ داخلہ کا وقت ہوگا اور 26اپریل تک نام واپس لیا جاسکے گا۔

اعظم گڑھ کےدو مقامات پر اس طرح کے معاملے سامنے آئے ہیں ۔بینک اہلکار اور محکمہ زراعت اپنا پلہ جھاڑتے نظر آرہے ہیں

ویویک سنگھ اعظم گڑھ کے ترواں تھانہ کے جموڑی گاؤں کے رہنے والے تھے اور بنارس میں ادے پرتاب کالج میں بی کام سال سوم کا طالب تھا۔

بی ایس پی کو کل 38 سیٹ ملی ہے جب کہ سماجوادی کو 37 سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑا

واضح رہے کہ یہ یونیورسٹی رہائشی یونیورسٹی ہوگی

کلپناتھ پاسوان یہ کہہ کر رونے لگے کہ ان کے 10لاکھ روپئے چوری ہوگئے ہیں اور اگر وہ نہیں ملے تو وہ خودکشی کرلیں گے

محکمہ کا دعویٰ ہے کہ نئے قانون سے مسافروں اور راہ گیروں کو سہولت ہوگی اور ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہوگا۔

ان عورتوں کی شکایت ہے کہ اس شراب کی دوکان کھلنے سے سماج دشمن عناصرشراب کے نشے میں دھت دن بھر وہاں بھیڑ لگائے رہتے ہیں

اس معاملہ میں ابھی تک کسی کاروائی کی اطلاع نہیں ہے۔ سی ایم کو اترپردیش کے وزیرصحت سدھارتھ ناتھ سنگھ کا قریبی بتایا جارہا ہے۔

اس مٹنگ کا مقصد ضلع کے تاجروں کے مسائل کو اٹھانا اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرنا تھا

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2019.