کوٹے دار نے دو مرتبہ یہ کہہ کر فون کاٹ دیا کہ اگر کوئی شکایت کررہا ہے تو آپ اس کی شکایت سن لیں مجھے اس پر کوئی بات نہیں کرنی ہے

نظام آباد- پھولپور شاہراہ پر مرزا پور، طویٰ، لاہی ڈیہہ، نیاؤج، دھنی پور، منڈیار جیسے کئی بڑے گاؤں آتے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کو نظام آباد تحصیل یا اعظم گڑھ شہر جانے کے لئے واحد زریعہ آٹو ہے

بجلی بل کے زیادتی سے پریشان ہوکر اعظم گڑھ کے ڈی ایم کو میمورنڈم دیا۔

ضلع میں کل 96ہزار 181 طلبہ وطالبات نے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے لیے فارم بھرا تھا جس میں جمعہ کی صبح79 ہزار 397 طلبہ وطالبات امتحان میں حاضر پائے گئے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرک کی زد میں آنے سے نہاں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ اس کا بھائی شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

صورتحال کو دیکھ کر تحصیل میں بھگدڑ مچ گئی۔ ایس ڈی ایم کا کہنا ہے کہ انہوں نے بزرگ کو تھپڑ نہیں مارا ہے۔ وہ ڈی ایم سے بدتمیزی سے بات کر رہے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے سپاہیوں کے ذریعہ ان کو باہر کردیا۔

دو بچوں سمیت 6 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور دو لوگ شدید زخمی ہوگئے

انتظامیہ نے فورا اس زمین کی پیمائش کی تو وہ زمین قبرستان کی ہی نکلی۔ اس پر انتظامیہ نے میت کو اسی جگہ پر دفنانے کی اجازت دے دی۔ لیکن مینجر اجے یادو تب بھی ماننے

جمعرات کی رات گیارہ بجے کچھ لوگ آئے اور خود کومریض بتاکر ڈاکٹر سدرشن کا دروازہ کھٹکٹایا۔

لوگوں نے مقصود کی لاش کو اعظم گڑھ -فیض آباد سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور مجرمین کی گرفتاری کی مانگ کی۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.