گھر کے لوگ دو دن پہلے شادی میں شرکت کرنے گئے ہوئے تھے۔

مایاوتی نے اپنی پورے خطاب جہاں حریف پارٹیوں کو جم کر تنقید کا نشانہ بنایا وہیں دلتوں ، پچھڑوں اور اقلیتوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ بسپا ہی ان کے سامنے واحد حل ہے۔

اطلاع کے مطابق پھریہا کے رہنے والے ابو بکر ولد شاہ عالم کی اسرینا سیوان میں مرغی فارم کی دوکان ہے۔ رات میں جب وہ کھانہ کھانے گھر آۓ تو

حیدر کی شادی 12 سال پہلے ہوئی تھی اور اس کے 5 بچے ہیں۔

اطلاع کے مطابق فریہا کے رہنے والے چندریش ولد شری رام تقریبا دس سال سے بحرین میں رہتے تھ اور پینٹنگ کا کام کرتے تھے۔ ڈھائی سال پہلے وہ

گوتم کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ اس کو قتل کیا گیا ہے لیکن پولیس اس کو محض ایک حادثہ مان رہی ہے۔

جے آر ایف پانے والے طلبہ کو حکومت کی طرف سے پانچ سال تک 32 ہزارروپیئے ماہانہ کے حساب سے اسکالرشپ دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے ریسرچ کوبآسانی مکمل کرسکیں۔

الامین نیشنل اسکول کے بانی احمد ریحان فلاحی نے ادارہ کے مقاصد و اہداف اور اس کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔

اس پروگرام کی صدارت سابق پردھان چکیہ محمد شاہد نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مسیح الدین سنجری نے انجام دیئے۔ پروگرام میں جاوید احمد فراہی اور محمد عاصم نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر گاؤں و اطراف کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔

اس کھیل میں جیت اسی کی ہوتی ہے جو اپنی موٹر سائکل کو سب سے زیادہ دھیمے دھیمے چلا کر ایک خاص دوری پوری کرتا ہے۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.