؞    ہمارے بارے میں
حوصلہ نیوز حوصلہ میڈیا گروپ کا حصہ ہے جس کا مقصد ایک بہتر کل اور باخبر سماج کی تعمیر ہے۔ اعظم گڑھ ، جون پور اور مئو اضلاع پر خاص توجہ دیتے ہوۓ وہاں کے تعلیمی ، سیاسی ، سماجی اور ترقیاتی کاموں میں مقامی افراد میں ہر شخص کی حصہ داری کو ممکن بنانا حوصلہ نیوز کے مشن کا حصہ ہے۔ ہمارا ارادہ ہے اپنے علاقے کے ہر اس گاؤں کی خبر دی جائے جہاں اردو بولنے اور سمجھنے والے رہتے ہوں۔ سعودی عرب ، دبئ ، قطر ، کویت اور دیگر خلیجی و بیرونی ممالک میں رہ رہے لوگوں کو جن کا تعلق اس سرزمین سے ہے ، ان کو ایک طرف جہاں علاقے کے مسائل سے باخبر رکھنا ہے وہیں سماج کی ترقی میں نیز ذمہ داریوں کو یاد دلانا بھی ہمارے اہداف میں شامل ہے۔ \" ہم میں کا ہر شخص صحافی ہے \" کے تحت ہر فرد کی کے مطلوبہ حصہ داری اور سماج کی تعمیر و ترقی میں اس کے رول کی رہنمائ ہماری توجہ کا خاص مرکز ہوگا
ہم سے رابطہ کریں
آپ کا پیام ، مشورہ یا پھر شکایت ہی کیوں نہ ہو یہاں لکھیں

اور اس کوڈ کو باکس میں نقل کریں
اور پھر
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.