پولیس نے موقع سے انکت یادو اور محمد رئیس کو اس معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر پانچ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس ابھی معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوپایا ہےکہ یہ لوگ کہاں کے رہنے والے تھے

انسپکٹر شیر سنگھ تومر 15 دن پہلے کرونا سے متاثر پائے گئے تھے

سنیچر کی صبح سے لے کر اتوار کی صبح تک پورے 28گھنٹہ اسپتال میں آکسیجن دستیاب نہیں تھی۔

نماز جنازہ 2 بجے طویٰ گاؤں میں ادا کی جائے گی

واضح رہے کہ محمد احسن گوسئی گاؤں کا رہنے والا ہے۔ لاک ڈاؤن کی چھٹیوں میں طویٰ اپنے نانیہال میں مقیم تھا

پولیس نے اس سلسلے میں تین مقدمات درج کئےہیں لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ 

سائبر تھانہ میں کل 13 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں

پولیس کے مطابق بھنگ کی قیمت ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے

واضح رہے کہ ایڈوکیٹ عبد الخالق اعظم گڑھ عدالت میں کئی دہائی سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں  اورحقوق انسانی کے وکیل کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ انہوں نے دعائے صحت کی درخواست کی ہے

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.