لوگوں نے اس پریشانی سے نجات دلانے کے لئے انتظامیہ سے کئی بار شکایت کی ہے لیکن ابھی تک اس کو کوئی حل نہیں نکالا جاسکا ہے۔

مدرستہ الاصلاح کے سابق صدر اور شعبہ عربی کے سینیئر استاذ مولانا سرفراز احمد اصلاحی ندوی مدنی کے طبیعت میں کافی سدھار ہوا ہے

لیکن ۱۹۹۰ کے بعد سے جب نوجوان طبقہ اچھی تعلیم کی طرف مائل ہوا تو اسے اچھےاسکول اور کالج کی کمی محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُس نے الہ آباد، علیگڑھ اوردہلی جیسے شہروںکا رخ کیا

گزشتہ ماہ صوبہ پنجاب وہریانہ کے علاوہ یوپی کے جھانسی وغیرہ علاقوں میں ٹڈیوں کے غول نے تباہی مچا دی تھی جس میں بہت سی فصلیں بھی برباد ہوئی تھی

قصبہ سرائے میر سیندری گاؤںکے رہنے والے محمد شاہد نے دوکان اور مکان کا دوماہ کا کرایہ معاف کرنے سے کرایہ دار خوش۔ لوگ کررہے ہیں تعریف

اکیڈمی سے شائع ہونے والا ماہانہ رسالہ معارف جو سو سال سے اپنی قارئین کے مطالعے کی تشنگی کو بجھانے میں لگا ہواہے۔ اس کا شمار دُنیا میں تحقیقی اور ادبی دونوں طرح سے ہوتا ہے

معیشت اور ملک کو سنبھالنے کے لئے ماہرین معاشیات کے نزدیک اگلے کچھ وقت میں حکومت کو کم از کم دس لاکھ کروڑ کا پیکج لانا ہو گا۔ اگر حکومت یہ سوچتی ہے کہ تھوڑے تھوڑے وقت پر چھوٹے چھوٹے پیکجز سے کام چل جائے گا تو یہ حکومت کی بہت بڑی بھول ہو گی۔

جب ہم دستور ہند کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں دستور ہند میں تین طرح کی ایمرجنسیوں کا ذکر ملتا ہے: (1) نیشنل ایمرجنسی، یہ دستور ہند کے آرٹیکل 352 کے تحت لگائی جاتی ہے۔ (2) اسٹیٹ ایمرجنسی، یہ دستور ہند کے آرٹیکل 356 کے تحت لگائی جاتی ہے۔ (3) معاشی ایمرجنسی، یہ دستور ہند کے آرٹیکل 360 کے تحت لگائی جاتی ہے۔

حالیہ دنوں میں تقریبا 10 ہزار لوگ باہری صوبوں سے آئے ہیں جن میں 1254 لوگ ایسے ہیں جو باہری ملکوں سے آئے ہیں جن انتظامیہ کی نظر بنی ہوئی ہے۔

اسٹیشن پر ٹرین کے پہونچے سے پہلے ہی مسافروں کو نکلنے کے لئے ایک راستہ متعین کردیا گیا اور دوسرے سارے راستوں پر پولیس کی ٹیم لگادی گئی

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.