پولیس نے موقع سے انکت یادو اور محمد رئیس کو اس معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر پانچ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اطلاع کے مطابق اعلیٰ عہدے داران کو کئی دفعہ اس کی اطلاع کی گئی لیکن اس کے باوجود بھی ہینڈ پمپ صحیح نہیں ہوا جس کی وجہ سے لوگ کافی ناراض ہیں۔

نہ تو پیاس بجھانے کے لئے ہینڈ پمپ ہے جس سے پانی مل سکے اور نہ ہی جھلسادینے والی گرمی سے راحت پانے کے لئے بجلی ہی ٹھیک سے مل پاتی ہے کہ مریضوں کو سکون مل سکے

اطلاع کے مطابق مہوارہ خرد کے رہنے والے مہیندر کی 16 سالہ بیٹی پونم انٹر کی طالبہ تھی اور وہ ڈبری کی روشنی سے دیر رات تک پڑھائی کر رہی تھی۔ تبھی تیز ہوا اور بارش کی وجہ سے ڈبری پونم کے کپڑے پر آگ لگ گئی۔

واقعہ دیدار گنج کے پاس واقع گاؤں ہرساں کلاں کا ہے جہاں کے رہنے والے رام سدھار کیفیات سے سفر کر رہے تھے اور حادثہ کی وجہ سے ان کومعمولی چوٹ بھی آئی تھی لیکن جب انہوں نے حادثہ کی اطلاع اپنے گھر والوں کو دی تو

سائیکل میں تالا لگا کر کھیت میں پھینک دیا اور پیٹو کے پاس سے 15 ہزار کے قریب نقدی اور اس کا موبائل لے کر فرار ہوگئے۔ کسی طرح گھر پہنچنے پر سو نمبر پر جب پولیس کو اطلاع دی گئی تو پولیس آئی اور پوچھ تاچھ کر کے واپس لوٹ گئی۔

ابھی تک اس حادثے کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی ہے۔

مرد صبح اٹھنے کے فورا بعد شراب کی دوکان پر آجاتے ہیں اور دن بھر شراب کے نشے میں نہ صرف مدہوش رہتے ہیں بلکہ عورتوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔

اس افتتاحی تقریب میں صبح عورتوں کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اسکول کے ناظم حافظ

انجو کو گاؤں کا نام اور پوسٹ تو پتہ تھا لیکن تھانہ یاد نہیں تھا۔ بعد میں انٹرنیٹ کی مدد سے

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.