ملک کی مائیں، بہنیں اور دوسرے لوگ سڑکوں پر حکومت کی طرف سے لائے گئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اور اعظم گڑھ میں کرکٹ ٹورنامنٹ ہورہا ہے

ٹورنامنٹ کا اشتہار کسی نے فیس بک پر شیئر کردیا تھا جس کے بعد لوگوں نے اس پر اعتراض کرنا شروع کردیا۔ شوکت علی ماہلی کے کہنے پر پوسٹ کو فیس بک سے ہٹا دیا گیا ہے

کامیاب ہونے والی ٹیموں کو ڈی ایم اعظم گڑھ کے ہاتھوں سیلڈ تقسیم کی گئی۔

مقابلے کی شروعات صبح 10 بجے سے ہوئی اور شام 5 بجے تک ختم ہوا۔

اس میچ کی مہمان خصوصی نگر پالیکا کی صدر شیلا سریواستوا نے فائنل جیتنے والے سبھی کھلاڑیوں کو ایک ایک ہزار روپیہ دیا

ٹورنامنٹ کا سب سے اچھا میچ لکھما پور اور بنارس کے درمیان ہوا تھا جس میں لکھما پور نے سابق چمپئن ٹیم بنارس کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کا راستہ دکھا دیا تھا۔

ٹورنامنٹ میں فرسٹ آنے والی ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ بیس ہزار جب کہ سکنڈ آنے والی ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ چودہ ہزار روپئے نقد انعام دیا گیا۔

واضح رہے کہ پینچک سیلاٹ مارشل آرٹ کی ایک قسم ہے جو خاص طور سے جنوبی ایشیا کے ملکوں میں

محمد پور میں ہوئے صوبائی کبڈی مقابلہ میں سنیچر کے روز تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ کبڈی مقابلہ میں کبڈی میں سنجر پور کی پرائمری کی طالبہ نے اول مقام لے کر گولڈ مڈل حاصل کیا

اس ٹورنامنٹ میں منجیر پٹی، بیناپارہ سرائے میر، اشرف پور، شبلی نیشنل پی جی کالج اعظم گڑھ، کوٹیلا، بسہم، کٹولی، بیریڈیہ کے علاوہ علاقے کی بہت سی ٹیموں نے حصہ لیا۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.