ماموں بالکل گورے چٹے، دراز قامت، پر گوشت بدن، شیریں دہن، کشادہ پیشانی، گھنی داڑھی مضبوط اعصاب کے مالک تھے، سب بھائیوں سے الگ بڑے رکھ رکھاؤ والے تھے، زیادہ دن سعودیہ میں گزارنے کی وجہ سے چال ڈھال وضع قطع لباس میں عرب کے مشابہ تھے

بینا پارہ پچھم محلہ اببل چچا کے بڑے لڑکے محمد ارشد جو کافی دنوں سے کسب معاش کے سلسلہ میں جدہ میں مقیم تھے

منگل کی رات جب یہ خبر پسماندگان کو ملی تو ان کے گھروں میں کہرام مچ گیا، فیاض احمد کے بیٹے محمد عاطف کو اپنے والد کا صدمہ برداشت نہ ہوسکا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ان کو اعظم گڑھ شہر کے اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔

اجتماعی ذمہ داریوں کے احساس اور ان کو اچھے طور پر ادار کرنے کے لئے باشندگان اعظم گڑھ کی ایک انجمن ہونی چاہئے۔

انڈین پیوپل آف تھیٹر ایسوسیشن اعظم گڑھ کی طرف سے جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریٹیو بلاک کے سامنے 26 مارچ کی رات کو مختلف ثقافتی پروگرام پیش کیا گئے۔ جس میں اداکاروں نے گیت

اہلیہ و دیگر اہل خانہ وزارت خارجہ کے ذریعہ لاش کو گاؤں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ڈاکٹر عبد المنان معروف پور جو کہ غیاث الدین کے رشتہ دار ہیں نے حوصلہ نیوز کو بتایا کہ غیاث الدین مرحوم گھر پر چھٹیاں گزار کر ایک روز قبل ہ

دوماہ پہلے16 فروری کو آپ گاڑی سےکمپنی میں ڈیوٹی پر جارہے تهے کہ ایک دوسری گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔ آپ کے دماغ میں کافی چوٹ آئی تھی ۔ اس وقت سے وہ مسلسل اسپتال میں بے ہوشی کی حالت میں تھے اور18 مارچ کی رات کوآپ کا انتقال ہوگیا۔

امرجیت یادو پچھلے ڈیڑھ سال سے سعودی عرب میں ریاض کھیتی باڑی کا کام کرتا تھا۔

دادر ریلوے اسٹیشن کے پاس اسے کسی نے ٹرین سے دھکا دے دیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.