مولانا  مدنی نے اپنے مستقبل کے منصوبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ اب تعلیم و تعلم میں وقت صرف کرنا چاہتے ہیں۔

اسامہ پر الزام ہے فروری میں بلریا گنج میں سی اے اے کی مخالفت میں ہونے والے مظاہرے اور تشدد میں شامل تھا۔

پروفیسر ضیاء الرحمان عرف بانکے بلریاگنج قصبہ کے دھوبی ٹولہ کے رہنے والے ہیں۔ 16 کی عمر میں انہوں نے اسلام قبول کیا اس کے بعد تعلیم کے سلسلے میں عمرآباد، مدینہ یونیورسٹی اور جامعہ اظہر مصر کا سفر کیا

آزمائش کے وقت انسان بہت کچھ سیکھتا ہے، زندگی میں آزمائش آتی رہتی ہے اور خاص طور پر اہل ایمان کی آزمائش زیادہ سخت ہوتی ہے

چار مہینے پہلے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرے میں گرفتار باقی بچے چار لوگ رہا ہوگئے ہیں

باقی بچے چار لوگ شمیم احمد، ابوسعد، شاداب غفران اور اجمعین کی ضمانت بھی جمعہ کے روز ہائی کورٹ سے منظور ہوگئی، اس طرح جتنے لوگ جیل گئے تھے سب کی ضمانت منظور ہوگئی

واضح رہے کہ جنوری کے آخری ہفتے اور فروری کے شروع میں بلریاگنج میں ہوئے مظاہرے میں کل 19 لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا تھا

مولانا طاہر مدنی اور ان کے بعد رہا ہوئے دیگر پانچ لوگوں سے بھی ملاقات کی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے سلسلے میں طاہر مدنی سمیت 18 لوگوں پر مقدمہ لگا کر جیل بھیج دیا گیا تھا

شہاب، تہذیب، حکیم، عبد الرحیم اور عامر نسیم ان پانچوں کی فائل بھی سماعت کے لیے لگ گئی ہے

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.