ممبئی -اعظم گڑھ کے درمیان ٹرین سروس جمعرات سے بحال 

ان پر الزام ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں اے ایم یو میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش رہے ہیں۔

اسامہ پر الزام ہے فروری میں بلریا گنج میں سی اے اے کی مخالفت میں ہونے والے مظاہرے اور تشدد میں شامل تھا۔

ملت کو سی اے اے اور این آر سی کے حوالے سے جو خطرات درپیش ہیں ان سے پوری ملت کا وجود داؤ پر ہے نہ کہ اس کا نشانہ کوئی مخصوص گروپ یا فرد ہے

واضح رہے کہ جولائی 2008 میں احمدآباد میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں سابرمتی جیل میں کل 75مسلم نوجوان مقدمہ کا سامنا کررہے ہیں جن میں سے تقریبا ایک درجن کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے

چار مہینے پہلے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہرے میں گرفتار باقی بچے چار لوگ رہا ہوگئے ہیں

محکمہ آدھار کی جانب سے اعلیٰ افسران کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر آدھار سینٹر کو شروع کرنے کا حکم متعلقہ افسران کو دیں

ہائی کورٹ نے منگل کے روز سماعت کے دوران ان پانچ لوگوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ باقی بچے 8 لوگوں کی ضمانت کی عرضی پر سنوائی ہورہی ہے

واضح رہے کہ جنوری کے آخری ہفتے اور فروری کے شروع میں بلریاگنج میں ہوئے مظاہرے میں کل 19 لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا تھا

حکومت فیصلہ پر نظر ثانی کرے اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس نہ پہونچائے

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.