دیوانی اور حقوق انسانی کے اچھے وکیل کے طور پر ان کی کافی شہرت تھی

درخت ہمیں نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ یہ فضائی آلودگی سے بھی ہمیں محفوظ رکھتا ہے

بلیا،شاہ گنج اورجون پور کے علاوہ قرب و جوار کے اسکولوں کےطلبہ و طالبات شریک ہوئے

آن لائن فارم بھرنےکی آخری تاریخ 15/11/2019 ہے۔

اس حادثہ میں بس میں سوار تقریبا دو درجن طلبہ وطالبات زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے

محمد پور میں ہوئے صوبائی کبڈی مقابلہ میں سنیچر کے روز تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ کبڈی مقابلہ میں کبڈی میں سنجر پور کی پرائمری کی طالبہ نے اول مقام لے کر گولڈ مڈل حاصل کیا

ممتحن اور شعبہء عربی کے اساتذہ نے ان کے اس ریسرچ ورک کو کافی سراہا اور شعبہء صدر پروفسیر بشیر جمالی صاحب نے محمد معتصم اصلاحی سے عربی نحو پر ایک کتاب لکھنے کے لیے بھی کہا

رانی کی سراۓ میں دشہرہ میلہ کی وجہ سے وارانسی جانے والی گاڑیوں کا راستہ تبدیل کردیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے 12 گھنٹے طویل اور 22 کلومیٹر لمبا جام لگ گیا

یہ سارے لوگ ایک اسکارپیو پر سوار ہوکر اتوار کی صبح مرزاپور میں واقع مذہبی شہر وندھیاچل جارہے

اس جلسہ کی صدارت حدیث کے مشہور عالم اور جامعہ اسلامیہ مظفرپور کے سرپرست مولانا تقی الدین مظاہری ندوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مفتی نظام الدین نے انجام دئے۔ اس جلسہ میں کافی تعداد میں لوگ شریک ہوۓ۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.