اگر مدرسوں سے اچھی تربیت نہ مل سکے، مسلم مینجمنٹ کے تعلیمی عصری اداروں سے بااخلاق نسل تیار نہ ہوسکے تو ان کو بند کر دینا چاہیے. ہمیں تعلیم گاہ اور تربیتی مرکز کی ضرورت ہے، قتل گاہ کی ضرورت نہیں ہے.

بیٹا قربانی کا تیوہار تو اسی لیے آتا ہے کہ ہمیں اپنی پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی عادت ہوجائے. قربانی کے دن تو ہم جانور ذبح کرتے ہیں لیکن اگر کبھی ضرورت پیش آجاے تو ہم اپنی دوسری عزیز اور پسندیدہ چیزیں بھی اللہ کی راہ میں قربان کردیں گے

یکم ذی الحجہ 23 جولائی کو ہوگی اور عید الاضحی یکم اگست بروز سنیچر کو انشاء اللہ منائی جائے گی

تحریر: مولانا طاہر مدنی

واضح رہے کہ اعظم گڑھ ڈی ایم نے 6 جون کو مذہبی عبادت گاؤں کو کچھ شرائط کے ساتھ کھولنے اور اس میں عبادت کرنے کی منظوری دے دی تھی جس کے چلتے آج صبح میں ہی صفائی ستھرائی کا کام شروع ہوگیا تھا

حکومت کی گائیڈ لائین میں عبادت گاہوں کو ذکر تے ہوئے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک وقت میں پانچ سے زیادہ لوگ نہیں ہوسکتے

 عید الفطر کے اس مبارک موقع سے تمام قارئین کو اختر سلطان اصلاحی صاحب کی یہ نظم پیش خدمت ہے۔

ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا بات بنے

تحریر: محمد عارف اصلاحی

بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے سحر وافطار اپنے والدین اور بھائی بہنوں کےساتھ ساتھ مل کر کررہے ہیں جس برکت ہی برکت نظر آرہی ہے

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.