واضح رہے کہ منیچھا اس علاقہ کا بہت بڑا گاؤں ہے لیکن نسبتا تعلیم کا رجحان کم پایا جاتا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے اس سلسلہ میں کالجز کو تمام کاروائیاں جلد از جلد پورا کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ٹھنڈ کی شدت کے باوجود طلبہ اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

اس مارچ کا اہتمام اس لئے بھی کیا گیا تاکہ محرم اور درگا پوجا میں دونوں مذاہب کو لوگوں میں کوئی تصادم نہ ہو کیوںکہ اس سے پہلے اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں۔ اس موقع پرکھیتاسراۓ تھانیدار مع فورس کے موجود تھے۔

ہاوڑہ سے دہرہ دون جانے والی اس گاڑی کے انجن کا بقیہ ڈبوں سے رابطہ ہی ٹوٹ گیا اور کھیتا سرائے کے پاس انجن دوڑتا رہا اور مسافروں سے بھری گاڑی پیچھے ہی چھوٹ گئی۔

حوصلہ نیوز سے بات کرتے ہوۓ فہیم احمد نے بتایا کہ ہم ایک ہفتہ کے اندر اندر اس کی شروعات کردیں گے۔ ایک ماروتی وین ، اسٹریچر اور آکسیجن سمیت ضروری چیزوں کا بندوبست ہوچکا ہے۔ فہیم احمد کا کہنا ہے کہ باقاعدہ

حوصلہ نیوز کے ذرائع نے بتایا کہ دو گروہ کے درمیان یہ پرانی رنجش ہے جس کے چلتے ایسا ہوا۔ موقع واردات پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ کو اپنے قابو میں لے لیا ہے

واضح ہو کہ اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ میں جونپور ضلع کے علاوہ دیگر چھ ضلعوں میں کل 8 مارچ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

اسماء عربک کالج کے بانی و مینیجر مولانا عبدالوحید قاسمی نے کہا کہ اسلامی تعلیمات کے ساتھ عصری علوم کے لئے بھی ہمیں جد و جہد کرنی چاہیئے۔

حوصلہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اعظم گڑھ اور جون پور کے کئی کالجوں میں آخری درجات کے طلبہ و طالبات کے لئے مستقبل میں بہتر تعلیمی مواقع پر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.