آخر میں سخنور رفیقی صاحب نے مرزاپور کے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوۓ اس قطعہ کے ساتھ  پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا

اعظم گڑھ کی کچھ ایسی شخصیتیں بھی ہیں جنہوں نے دوسرے ملکوں کی زمین سخن کو آسماں کیا۔ ایسی شخصیتوں میں سبط حسن، فہیم اعظمی، نجم الحسن رضوی، اور فضا اعظمی کے نام نمایاں ہیں

اعظم گڑھ کی زمین شہر سخن کا ایک اہم نام ابوالفیض عزم سہریاوی کا بھی ہے جن کے اشعار ندرت فکر اور جدت اظہار کی گواہی دیتے ہیں

دنیا کس قدر عارضی ہے، کتنی مختصر ہے،دھوکے کا سامان ہے، آدمی اس دنیا کے چکر میں اپنے اصل گھر آخرت کو بھول جاتا ہے،جب موت اسے نظر آتی ہے تو وہ پچھتاوے میں مبتلا ہوتا اور ہاتھ ملتا ہے

بابو ای جون اصلاح پہ قرآن پڑھاوا جاتھے کیسے پڑھاجاتھے کاہیں اور مولوبی مخالفت کرت ہن 

اعجاز اعظمی کی نظموں سے ان کے حساس تخلیق وجود کا پیکر ابھرتا ہے۔ایک ایسا وجود جس کے دلمیں سارے جہاں کے در د کی آگ سلگ رہی ہے

"تم پر اللہ نے بڑا فضل کیا، تم کو مال حرام کی نحوست سے بچایا اور رزق حلال عطا کیا، یقینا یہ تمہارے والد کی پرہیزگاری اور دعاوں کی برکت ہے۔ بیٹا زندگی میں کتنا بھی نقصان ہو کبھی شریعت کی راہ نہ چھوڑنا

برق اعظمی کے کلام میں جو سادگی، شیرینی، سوز اور ساز ہے وہ انہیں زندہ رکھیں گے

آزمائش کے وقت انسان بہت کچھ سیکھتا ہے، زندگی میں آزمائش آتی رہتی ہے اور خاص طور پر اہل ایمان کی آزمائش زیادہ سخت ہوتی ہے

جذبی نے بالکل صحیح کہا ہے۔ ان کا نغمہ وقتی فغاں نہیںَ بلکہ ابدی نغمہ ہے جو ساز حیات پر ہمیشہ تھرکتار ہے گا۔ ان کی شاعری کے چمن میں جو پھول ہیں اس کی خوشبو ہمیشہ مشام جاں کو معطر کرتی رہے گی

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.