ابوالفیض نے اعظم گڑھ اور اطراف کی تعلیمی صورت حال کا موضوع منتخب کیا ہے۔ اپنی رپورٹ میں وہ  بہتر اور معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع اور موانع کا جائزہ لیں گے

پانی کی نکاسی کے لئے سرائے میر میں کام زوروں پر

مولانا عاصم ایوبی نے بچوں اور منتظمین کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنے دگرگوں حالات میں بھی اتنا بہترین مظاہرہ عام حالات میں بھی دیکھنے کو کم ہی ملتا ہے

سرائے میر واطراف میں پچھلے تین دنوں سے ہورہی بارش میں یہ دوسرا حادثہ ہے

جو ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا ہے اس میں صرف پائیلٹ کونارک ہی تھے

پولیس ابھی معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوپایا ہےکہ یہ لوگ کہاں کے رہنے والے تھے

ابو عاصم اعظمی سرائے میر کے پاس منجیر پٹی گاؤں کے رہنے والے ہیں

آخر میں سخنور رفیقی صاحب نے مرزاپور کے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوۓ اس قطعہ کے ساتھ  پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا

نماز جنازہ 2 بجے طویٰ گاؤں میں ادا کی جائے گی

واضح رہے کہ محمد احسن گوسئی گاؤں کا رہنے والا ہے۔ لاک ڈاؤن کی چھٹیوں میں طویٰ اپنے نانیہال میں مقیم تھا

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.