لوگوں نے اس پریشانی سے نجات دلانے کے لئے انتظامیہ سے کئی بار شکایت کی ہے لیکن ابھی تک اس کو کوئی حل نہیں نکالا جاسکا ہے۔

انسپکٹر شیر سنگھ تومر 15 دن پہلے کرونا سے متاثر پائے گئے تھے

یہ ایوارڈ بنگال اردو اکیڈمی کی طرف سے دیا جائے گا

عمار ولد انوار احمد اعظم گڑھ کے موضع بسہم کا رہنے والا ہے۔ اس کی ابتدائی تعلیم گاؤں ہی کے حافظ التفات اسکول میں ہوئی

طلبہ کے والدین کو موبائل پر میسج کے ذریعہ اطلاع ملنے پر جہاں والدین راحت کی سانس لے رہے ہیں وہیں وہیں خوشی کا بھی اظہار کررہے ہیں۔ علاقے کے لوگ بھی اس کو ایک مثبت قدم گردانتے ہوئے دعاؤں سے نواز رہے ہیں

مجواں ویلفیئر سوسائٹی کے تحت سلائی، کڑہائی اور کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی وقت اور ضرورت کے لحاظ سے ریلیف وغیرہ کا کام بھی ہوتا ہے

شیوراج پور گاؤں میں برسات کے موسم میں تیز بارش اور سیلاب کی وجہ سے گرے ہوئے مٹی کے گھروں کی ابھی تک مرمت نہیں ہوپائی ہے

اطلاع کے مطابق 24سالہ کانسٹبل پوجا سنگھ سال 2019 سے پھول پور کوتوالی میں تعینات تھیں۔

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سب بڑی دشواری پانی کی ہے۔ گھروں میں پانی کی ٹنکیاں خالی پڑی ہیں۔

شوکت علی ماہلی نے بتایا ہےمنگل کے روز مہاراج گنج کے ایک پروگرام میں جانے کی اجازت ملی تھی لیکن منگل کی صبح ہی گھر پر پولیس نے آکر مجھے جانے سے روک دیا۔

HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.