؞   بندی گھاٹ کے فیروز شیخ کی 7 سالہ بچی ممبئی سے غائب
۱۳ ستمبر/۲۰۱۵ کو پوسٹ کیا گیا

بندی گھاٹ (حوصلہ نیوز) : بندی گھاٹ کے رہنے والے فیروز شیخ کی سات سالہ بچی ممبئی کی جوہو گلی سے 9 ستمبر سے لاپتہ ہے۔
اطلاع کے مطابق مئو ضلع میں واقع مشہور گاؤں بندی گھاٹ کے فیروز شیخ کی 7 سالہ بچی شیخ الفیہ گزشتہ چار روز سے ممبئی کی جوہو گلی سے لاپتہ ہے اور اس کوئی سراغ نہیں مل پارہا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق الفیہ کی دماغی حالت قدرےسست ہے اور وہ ابھی بول بھی نہیں پارہی ہے۔
الفیہ کے والدین ممبئی میں جوہو گلی میں رہتے ہیں جہاں سے وہ گزشتہ 9 ستمبر کو غائب ہوگئی۔ الفیہ کی تلاش مخلتف سطحوں پر جاری ہے لیکن ہنوز کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ الفیہ کے والدین نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
الفیہ کے والد فیروز شیخ کا موبائل نمبر درج ذیل ہے : 09702599910

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.