؞   عبیداللہ خان اعظمی کی طبیعت میں بہتری، اہلیہ کی حالت اب بھی نازک 
۲۲ ستمبر/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

ممبئی /مبارک پور (حوصلہ نیوز) : سابق ممبر پارلیمنٹ عبیداللہ خان اعظمی کی صحت میں بہتری آئی ہے لیکن اہلیہ کی حالت ابھی بھی نازک  بنی ہوئی ہے.
مولانا نے منگل کی صبح اسپتال سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ لوگوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ وہ پہلے سے بہتر ہیںلیکن بخار کی وجہ سے ابھی کمزوری ہے۔
واضح رہے کہ سابق پارلیمنٹ اور مشہور خطیب مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور ان کی اہلیہ ممبئی کے حبیب ہاسپٹل میں کچھ دنوں سے زیرِ علاج ہیں


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.