؞   سرائے میر کے پاس ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار
۲۱ ستمبر/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

کسہاں /منجیرپٹی (حوصلہ نیوز) : منجیرپٹی کے پاس کسہاں بستی میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے ایک کی موت
منجیرپٹی کے پاس ہریجن بستی کسہاں کے پاس ہیلی کاپٹر کریش ہوجانے سے موقع پر ایک آدمی کی موت ہوگئی ہے جب کہ ایک شدید طور پر زخمی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کل تین افراد تھے اچانک موسم خراب ہونے اور بجلی کی کرینیں ہیلی کاپٹر پر پڑنے کی وجہ سے سے انجن میں آگ لگ گئی. آگ لگتی ہی ایک شخص پیرا سوٹ کی مدد سے ہیلی کاپٹر سے کود گیا جب کہ اس کے دو ساتھی کودنے میں ناکام رہے ایک کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے. زمین پر کودنے والا آدمی ابھی تک ملا نہیں ہے۔
پولیس ابھی معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوپایا ہےکہ یہ لوگ کہاں کے رہنے والے تھے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔


0 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

6 افسوس

1 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.