؞   شرجیل عثمانی ضمانت پر رہا
۱ ستمبر/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

علی گڑھ/ اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): علی گڑھ کی ایک مقامی عدالت نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علم لیڈر شرجیل عثمانی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ 
ان کے بھائی اریب کے مطابق دوشنبہ کو دیر رات شرجیل جیل سے رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ چکے تھے۔ شرجیل کو جولائی کے اوائل میں اتر پردیش پولیس نے اعظم گڑھ میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں اے ایم یو میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش رہے ہیں۔ ان پراس دوران تشدد میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔ 


0 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

2 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.