؞   شاہنواز خان جونپور اقلیتی محکمہ کے صدر منتخب
۳ اکتوبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
جونپور (حوصلہ نیوز/اجود قاسمی) کانگریس اقلیتی محکمہ کے ریاستی
صدر مشرقی زون ریحان خالد نے کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدر ندیم جاوید کی ہدایت پر شاہنواز خان کو جونپور شہر اقلیتی محکمہ کا شہر صدر مقرر کیا ہے۔
شاہنواز خان کو کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدر ندیم جاوید اور ریاستی صدر اقلیتی محکمہ مشرقی زون ریحان خالد نے تقرری خط بھی دیا ہے۔
شاہنواز خان کے شہر صدر بننے پر کانگریس اقلیتی محکمہ کے ضلع صدر ریاض احمد راج، فیصل حسن تبریز، ستیہ ویر سنگھ یوتھ کانگریس ضلع صدر، حزیفہ خان، وامق ریاض، اشونی سنگھ، زلفی خان، نیرج رائے، فهد قریشی، جے منگل، فہیم خان، شبلي صدیقی، وشال کھتری، مونو راج بھر، عباس رضوی، صدام حسین، آصف آر این، محمد ظفر، كاشف سمیت کانگریس کمیٹی کے ارکان اور عہدیداران اور دوست و احباب نے مبارک بادی پیش کی۔


2 لائك

0 پسندیدہ

2 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.