؞   محمد پور نظام آباد روڈ 12 گھنٹے سے بھی زیادہ جام
۳ اکتوبر/۲۰۱۷ کو پوسٹ کیا گیا
رانی کی سراۓ (حوصلہ نیوز) : رانی کی سراۓ میں دشہرہ میلہ کی وجہ سے وارانسی جانے والی گاڑیوں کا راستہ تبدیل کردیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے 12 گھنٹے طویل اور 22 کلومیٹر لمبا جام لگ گیا۔
دشہرہ میلہ کی وجہ سے وارانسی والے راستہ کے بجاۓ محمد پور نظام آباد تہبر پور روڈ کی طرف گاڑیوں کا رخ موڑ دیا گیا لیکن صبح سے ہی جام لگنے لگا اور رات میں ساٹھے آٹھ بجے تک جام کی حالت دگرگوں ہی رہی۔
بڑی گاڑیوں کو فریہا ، نظام آباد ہوکر گزارا جارہا تھا لیکن پورے دن میں 15 ٹرینیں گزرنے کی وجہ سے بار بار پھاٹک بند کرنے کی وجہ سے بھی جام میں اور اضافہ ہورہا تھا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

7 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.