؞   سیدھا سلطان پور افطار کی اجتماعی دعوت میں لوگوں کی امڈی بھیڑ
۸ جولائی/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا

سیدھا سلطان پور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں گاوں کے علاوہ دوسرے گاؤں کے بہت سے لوگوں نے شرکت کی. سیدھا کے رہنے والے مولانا بدیع الزماں اصلاحی کے کی طرف سے ہر سال اجتماعی افطار کا اہتمام ہوتا ہے جس میں ہر طرح کے لوگ شریک ہوتے ہیں .
اس موقع پر لوگوں کے سامنے رمضان اور اس سے متعلق باتیں بھی پیش کی گئیں ۔ افطارمیں موجود فیضان احمد نے کہا کہ اجتماعی افطار کا مقصد صرف یہ ہوتا کہ ہم ان لوگوں کو یاد کریں اور ان کے درد کو سمجھیں جن کو مسلمان ہونے کی وجہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے .جنھیں ایک گلاس صاف پانی بھی نہیں ملتا افطار تو دور کی بات ہے.ہم ان رہائی کی دعا کر یں اور ان کے گھر والوں سے تعلقات بہتر بنائیں .
افطار کی اس دعوت میں مولانا اعظم اصلاحی .ڈاکٹر محمد عارف .محمد سالم .ڈاکٹر محمد طیب کے علاوہ بہت سے لوگوں نے شرکت کی جس میں گاؤں کے کچھ ہندو بھائی بھی موجود تھے .


0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.