؞   تیس گاؤں میں رکی بجلی سپلائی نوسال کے بعد پھر شروع
۱۸ اپریل/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا

کپسا (حوصلہ نیوز) : بجلی سپلائی کے لئے بنے ضمنی پاور ہاؤس کپسا کی تعمیر 2004 میں ہوئی تھی لیکن چور تار کو بار بار چوری کر لے جارہے تھے۔ اس سے تنگ آکر انتظامیہ نے 2007 میں یہاں سے بجلی سپلائی بند کردی تھی۔
9 سال کے بعد صوبے کے توانائی وزیر اور بندول کے رہنے والے وسیم احمد کی کوششوں سے ایک بار پھر اس ضمنی پاور ہاؤس کی شروعات ہوگئی ہے جس سے آس پاس کے 30 گاؤوں میں بجلی سپلائی کا کام بآسانی مکمل ہوسکے گا۔ اس کے لئے کل ایک کروڑ 14 لاکھ کا بجٹ استعمال کیا گیا ہے۔
اس ضمنی پاؤر ہاؤس سے تین فیڈر چیوتا ، بندول اور ڈھرسن کو جوڑا گیا ہے۔ اور اس کے تحت اس علاقے کے تقریبا 30 گاؤں میں ایک بار پھر بجلی سپلائی شروع ہوجاۓ گی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.