؞   راجہ پور سکرور میں نالے کی تعمیر کا کام شروع
۱۴ اپریل/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا

راجہ پور سکرور (حوصلہ نیوز/ محمد ذیشان) : سراۓ میر کے پاس واقع گاؤں راجہ پور سکرور میں تقریبا 10 سال کے بعد نالے کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
حوصلہ نیوز کو ملی اطلاع کے مطابق راجہ پور سکرور کے عوام کی نالے کی تعمیر کی مانگ بہت پہلے سے تھی لیکن پرانے پردھان شنکر نے مبینہ طور پر گاؤں کے لوگوں کی اس مانگ کو پورا کرنے میں ناکام تھے۔ نئے پردھان ابو زید سے جب لوگوں نے اس کا مطالبہ کیا تو انہوں نے اس کام کو کرانا شروع کروادیا ہے جس سے عوام میں خوشی پائی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ گاؤں میں اسٹریٹ لائٹ کے ساتھ ساتھ باہا کا کام جیسے ترقیاتی کام بھی نئے پردھان کے دور میں ہوۓ ہیں جس سے گاؤں کے لوگ سراہ رہے ہیں۔

1 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.