؞   بلاک پرمکھ امیدوار کا موجودہ بلاک پرمکھ پر دھمکی دینے کا الزام
۳ فروری/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): لال گنج بلاک سے بلاک پرمکھ عہدے کی ایک امیدوار نے موجودہ بلاک پرمکھ الیکشن لڑنے سے روکنے اور جان سے مارنے کی دھمکی لگانے کا الزام لگایا ہے۔یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بلاک پرمکھ الیکشن میں محض چند دن باقی رہے گئے ہیں۔
لال گنج بلاک سے بلاک پرمکھ عہدے کی امیدوار اکانشا سنگھ کا موجودہ بلاک پرمکھ جیا لال یادو پر الزام ہے کہ وہ ان کو الیکشن لڑنے سے روک رہے ہیں اور جان سے مارنے کی بھی دھمکی دے رہے ہیں۔ یہ الزام اکانشا نے منگل کو اعظم گڑھ شہر میں تحصیل دیوس پر لگایا۔اکانشا کا یہ بھی کہنا تھا کہ جیالال نے مبینہ طور پر یہ بھی دھمکی دی ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت بھی جاتی ہیں تو ان کو عہدے پر برقرار رہنے نہیں دیا جائےگا۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

1 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.