؞   ایم آئی ایم کے امیدوار نے مہاپردھانی الیکشن میں بی جے پی کو ہرایا
۸ نومبر/۲۰۱۵ کو پوسٹ کیا گیا
مقصودیہ(حوصلہ نیوز): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین نے مہاپردھانی الیکشن میں اعظم گڑھ کے مقصودیہ میں اپنا کھاتا کھولنے میں کامیاب رہی ہے۔
ایم آئی ایم کے امیدوار کیلاش گوتم نے بی جے پی کے اپنے قریبی حریف پھول چند بھارتی کو 600ووٹوں سے شکست دی۔
دوشنبہ کی صبح جیسے ہی نتائج کا اعلان ہوا ایم آئی ایم کے سینکڑوں کارکنا ن کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔
ایم آئی ایم اعظم گڑھ کے سکریٹری حامد سنجری نے کیلاش گوتم کو مبارک باد دی ہے اور کہا کہ کیلاش کی جیت نے ثابت کردیا کہ اترپردیش میں مسلم اور دلت اتحاد کامیاب ہورہاہے۔
واضح رہے کہ ضلع پنچایت کی مقصودیہ 39 سیٹ پسماندہ ذاتوں کے لئےمخصوص ہے اور کیلاش گوتم کا تعلق پسماندہ ذات سے ہی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.