؞   تھانہ سے پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل چوری
۲۳ اگست/۲۰۱۵ کو پوسٹ کیا گیا
گمبھیر پور(حوصلہ نیوز): پولیس تو عوام کے مال وجان کے تحفظ کے لئے ہیں لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ عوام کا تحفظ تور درکنار تھانے کے اندرسے چوروں نے پولیس کے ہی ایک جوان کی موٹرسائیکل کو لے کرچلتے بنے اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔
یہ معاملہ اعظم گڑھ - بنارس روڈ پر واقع کمبھیر پور تھانہ میں جمعرات کی شام کو پیش آیا۔
اطلاع کے مطابق بلیا کے رہنے والے جتندر کمارگمبھیر پور تھانے میں تعینات ہیں اور انہوں نے اپنی گلیمر موٹر سائیکل تھانہ کے کیمپس ہی میں کھڑی کی تھی اور جمعرات کو شام 5 بجے چور ان کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ جتندر نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.