؞    زمین کے تنازعہ میں مارپیٹ، 7 سالہ بچہ سمیت پانچ زخمی
۲۰ مارچ/۲۰۱۵ کو پوسٹ کیا گیا
جاگا پور(حوصلہ نیوز): ماہل کے پاس واقع جاگا پور نامی گاؤں میں اتوار کو زمین پر چلے آرہے تنازعہ کی وجہ سے دو گروپوں میں مار پیٹ ہوئی ہے جس میں 7سالہ بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق اتوار کی صبح رضوان احمد ولد عبدالحئی گاؤں میں اپنی زمین پر کچھ تعمیری کام کروارہے تھے اسی دوران گاؤں ہی کے وسیم احمد نے ان سے کام روکنے کے لئے کہا ۔ رضوان نے اصرارکیا اور کہا کہ یہ زمین ہماری ہے ۔ بات آگئے بڑھی اور ہاتھاپائی تک نوبت آگئی اور پھر تھوڑی دیر میں دونوں گروپ کے لوگ آمنے سامنے ہوگئے اور اینٹ پتھر چلنے لگے۔اس تنازعہ میں ایک 7سالہ بچہ سمیت کل پانچ لوگ زخمی ہوگئے۔
اطلاع پاکر پولیس بھی موقع پر پہنچی اور 4لوگوں کو اپنے ساتھ تھانے لے آئی۔
گاؤں کے لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس نے یک طرفہ کاروائی کی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ

 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
Commented on : 2015-04-14 05:31:36
Rashid Azmi : Shukr hai naubat hatha pai tak hi pahunchi waarna zamini tanazua mein to kayee kayee qatal huye hai is zila Azamgarh mein.

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2017.