؞   پانی کی نکاسی کے لئے سرائے میر میں کام زوروں پر
۶ مئی/۲۰۲۲ کو پوسٹ کیا گیا

سرائے میر (حوصلہ نیوز): مدرسہ بیت العلوم، کھریواں موڑ ہوتے ہوئے فتن پور گاؤں کے پاس انتظامیہ کی طرف سے جے سی بی کے ذریعہ کھدائی اور اسے نالے سے جوڑنے کے لئے کام زوروں پر چل رہا ہے تاکہ بارش کے پانی کی نکاسی کو بہتر بنایا جاسکے اور سرائے میر نگر پنچایت کو بارش کی وجہ سے جگہ جگہ پانی بھر جانے کی پریشانی سے نجات دلائی جاسکے۔
علاقہ لوگوں کے لئے یہ کام کتنا راحت بھرا ہوگا یہ  فیصلہ تو  بارش  کا موسم شروع ہونے کے بعد  ہوگا۔


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2022.