؞   شبلی کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مسعود اختر کا انتقال
۲۶ اگست/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): شبلی ڈگر ی کالج اعظم گڑھ کے پرنسپل ڈاکٹر مسعود اختر کا جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ لکھنؤ کے ایک سرکاری اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 
مسعو د اختر صاحب کا شمار شبلی کالج کے شعبہ نباتیات کے سینئر اساتذہ میں ہوتا تھا وہ 
وہ ادھر کافی دنوں سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور لکھنؤ کے پی جی آئی میں زیر علاج تھے۔ 
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ 


0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

8 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.