؞   بیناپارہ کے ارشاد احمد کا انتقال
۱۷ اگست/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

بیناپارہ (حوصلہ نیوز) : بیناپارہ کے رہنے والے ارشاد احمد کا طویل علالت کے بعددوشنبہ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ وہ تقریبا 70 برس کے تھے۔پسماندگان میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔
اطلاع کے مطابق مرحوم پچھلے کئی ماہ سے بیمار تھے ۔ ان کے والد مولانا منہاج الدین اصلاحی علاقہ میں مشہور عالم دین  اور اچھے خطیب شمار کئے جاتے تھے۔ 
تدفین بیناپارہ گاؤں میں ہوئی۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ 


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

9 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.