؞   مشہور ڈاکٹر امتیاز احمد کا انتقال  
۲۸ جولائی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : اعظم گڑھ  کے مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر امتیاز احمد کا بدھ کی صبح انتقال ہو گیا. وہ بلریاگنج کے پاس گُلواں نامی گاؤں کے رہنے والے تھےاور ان کا اسپتال شہر اعظم گڑھ میں نظیر ہاسپٹل کے نام سے مشہور تھا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر صاحب ایک ماہ سے لکھنؤ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔ 
تدفین اعظم گڑھ شہر میں جامعۃ الرشاد کے سامنے قبرستان میں ہوگی۔ نماز جنازہ بروز بدھ بعد نماز عشاء 9:30 پر ہوگی۔


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

42 افسوس

1 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.