؞   اعظم گڑھ: خطرے کے نشان کی طرف بڑھ رہی ہے گھاگھرا
۷ جولائی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ سے ہوکر بہنے والے گھاگھرا ندی خطرے کے نشان کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے لوگ بری طرح سہمے ہوئے ہیں اور سیکڑوں ایکڑ فصل تباہ ہوگئی ہے۔ 
سگڑی علاقے میں بہنے والی گھاگھرا ندی کا پانی دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے اور وہ اب تقریبا خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی ہے۔ پانی دھیرے دھیرے اب آبادی والے علاقوں کی طرف بڑھتا نظر آرہا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ میں خوف پایا جارہا ہے۔ سیکڑوں ایکڑ فصل پانی کی نظر ہوچکی ہے۔
اتوار کے روز ندی میں پانی کی سطح بدرہوا نالے کے قریب 70.65 میٹر ناپی گئی تھی جو دوشنبہ کے روز 3 سینٹی میٹر بڑھ کر 70.68 میٹر جا پہنچی ہے۔ 


1 لائك

0 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

1 كيا خوب

2 افسوس

1 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.