؞   شمیم اختر سنجری کا انتقال
۴ جولائی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

سنجرپور (حوصلہ نیوز) : شمیم اختر سنجری عرف نرہو کا اتوار کی  صبح تقریباً 7 بجے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ 2 بجے سنجرپور گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
 والی بال کی دنیا میں نام کمانے والے اور خوبصورت  لب و لہجے کے شاعر شمیم اختر سنجری عرف نرہو  کا اتوار کی  صبح 7 بجے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون.ایک مہینے پہلے ایک حادثے میں ان کا پاؤں ٹوٹ گیا تھا جس کا ابھی تک علاج چل رہا تھا۔
 مرحوم نے ٨٠، ٩٠کی دہائی میں والی بال میں پورے اعظم گڑھ کا نام روشن کیا تھا۔ اس کے بعد ادبی دنیا میں قدم رکھا اور شمیم سنجری کے نام سے مشہور ہوئے۔


4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

13 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.