؞   دو دن متاثر رہے گی دیوگاؤں کی بجلی 
۹ جون/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

دیوگاؤں (حوصلہ نیوز): دیوگاؤں علاقے کی بجلی 11 جون اور 12 جون کو دو دن کے لئے  صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک 9 گھنٹہ کے لئے متاثر رہے گی۔ 
بجلی محکمہ کے مطابق دیوگاؤں علاقے کی 220 کے وی کی لائن پر کام شروع ہونے جارہا ہے جس کی وجہ سے 33 کے وی اور 11 کے وی کی بجلی جو دیوگاؤں اور سید ملک پور گاؤں میں جاتی ہے وہ 11 اور 12 جون کو صبح  9 بجے سے شام 6 بجے تک نہیں رہے گی۔ 


1 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.