؞   اعظم گڑھ ڈی ایم ناگیندر پرساد ریٹائر
۳۱ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): اعظم گڑھ ڈی ایم ناگیندر پرسات اتوار کے روز اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔ اتوار کے روز ریٹائرمنٹ کی وجہ سے صبح سے لے کر دوپہر تک  ڈی ایم کے گھرپر لوگوں کا آنا جانا بنا رہا ۔ ملاقات کے لئےے آرہے لوگوں نے ڈی ایم کے لئے تحفہ وتحائف بھی لائے۔ ڈی ایم ناگیندر یادو نے کہا کہ  انسانیت کے ناتے مجھ سے اگر کوئی بھول ہوگئی ہو تو اس کو بھول جائے گا۔ 
اعظم گڑھ کے نئے ڈی ایم کے طور پر آئی ایس آفیسر راجیش کمار نے اتوار کے روز عہدہ سنبھال لیا ہے۔ 


0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2023.