؞   ایم آئی ایم لال گنج اسمبلی حلقہ کے صدر رحمت اللہ خان کے چھوٹے بھائی کا انتقال 
۳۰ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

لال گنج (حوصلہ نیوز): ایم آئی ایم لال گنج اسمبلی حلقہ حلقہ کے صدر رحمت اللہ خان کے 27 سالہ چھوٹے بھائی عادل خان کا سنیچر کی صبح  تقریبا ساڑھے آٹھ بجے خاتون بی قاضی ہاسپٹل ممبئی میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ 
عادل خان تقریبا 12 سال سے گردے کے مریض سے جس کے سبب ان کی زندگی ڈائلیسس پر چل رہی تھی۔ سنیچر کی صبح اپنی زندگی سے جنگ لڑتے ہوئے اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تدفین  بعد نماز ظہر بھیونڈی میں ہوئی۔  


1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

6 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.