؞   جلد ہی آئیں گے ہائی اسکول اور انٹر کے نتیجے
۲۸ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ/مئو/جونپور (حوصلہ نیوز): یوپی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹر کے سال 2020 کے امتحانات کی کاپیاں زوروں پر چک ہورہی ہیں۔ یوپی تعلیمی بورڈ نے یہ اندازہ لگایا ہے ہے کہ 30 جون تک امتحان کے نتائج منظر عام پر آجائیں گے۔ 
تعلیمی سال 2020 میں کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب کافی متاثر رہا، جس کی وجہ سے امتحان کی کاپیاں چک ہونے میں بھی کافی دشواریوں کا سامنا رہا۔ ان دشواریوں کے باوجود بھی یوپی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹر کی کاپیاں زوروں سے چک ہارہی ہیں، یوپی بورڈ کا گمان ہے کہ 30 جون سے پہلے ہائی اسکول اور انٹر کے نتائج سامنے آجائیں گے۔ یوپی بورڈ کرونا کے کہر کے باوجود بھی اپنا تعلیمی سال معمول کے مطابق چلانے کی کوشش کررہا ہے۔ 
واضح رہے کہ یوپی بورڈ طلبہ کی تعداد کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا بورڈ ہے۔ 


3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.