؞   کرونا جانچ کے لئےمرزاپور بلاک پر پردیشیوں  کی بھیڑ 
۱۳ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

مرزاپور (حوصلہ نیوز):  اعظم گڑھ میں دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے لوگوں کی کرونا جانچ کے لئے مرزاپور بلاک میں لوگوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں، تیز دھوپ اور گرمی کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز مرزا پور بلاک  (سواستھ کیندر) پر دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کی طبی جانچ کے لئے بھیڑ امڈی ہوئی ہے۔ لمبی قطاروں میں روزہ دار اور عام عوام بھی ہیں جو دھوپ کی شدت اور گرمی سے بے حال ہوئے جارہے ہیں۔ قطار میں لگے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرونا جانچ کے نام پر صرف خانہ پوری ہوتی ہے اور ہم لوگوں کو پریشان کیا جاتا ہے۔ 


0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.