؞   گجرات سے اعظم گڑھ پہنچے 164 مزدور
۱۳ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) اسپیشل ٹرین کے ذریعہ بدھ کے روز دوپہر میں گجرات سے اعظم گڑھ  164 مزدور پہنچے۔
اعظم گڑھ ڈی ایم نے موقع پر پہنچ کر مزدوروں کی طبی جانچ کروائی اور انہیں کھانے کا پیکٹ دے کر تحصیلوں کے اندر بنائے گئے کورنٹائن سینٹر بھیج دیا گیا۔
ڈی ایم کے مطابق تمام مزدوروں کی طبی جانچ کے بعد کھانے کا پیکٹ دیا گیا۔ اور ان کی تحصیل میں بنائے گئے کورنٹائن سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔دو دن کے بعد اگر ان میں سردی کھانسی یا اس طرح کی کوئی اور چیز نہیں ملی تو انہیں 21 دن کے لیے ہوم کورنٹائن کیا جائے گا۔ 
واضح رہے کہ گجرات کے احمدآباد شہر سے بذریعہ ٹرین 1641 مزدوروں کو ان کے گھر کے لیے روانہ کیا گیا تھا جس میں سے 164 اعظم گڑھ کے تھے باقی 1477 مزدور الگ الگ ضلع کے تھے۔


4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.