؞   اعظم گڑھ؛ عوام کو مشکلات سے بچانے کے لیے ڈی ایم نے مزید فون نمبر جاری کئے 
۱۲ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اعظم گڑھ میں کنٹرول روم بنایا گیا ہے۔ کنٹرول روم میں اب تک کل دو فون رکھے ہوئے تھے لیکن لوگوں کے مسلسل فون آنے کی وجہ سے اعظم گڑھ کنٹرول روم میں اب تین مزید فون کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 
اعظم گڑھ ڈی ایم نے ٹیوٹ کر کے یہ بتایا کہ کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے آپ کسی بھی وقت مندرجہ ذیل نمبروں پر فون کر سکتے ہیں۔ 
05462-220220،   9454417172،   
05462-246039, 05462-247184،   05462-246619
اس کے علاوہ ڈی ایم اعظم گڑھ نے اپنے ٹیوٹ میں مزید لکھا ہے کہ اگر کوئی بھی شخص اعظم گڑھ سے باہرلاک ڈاؤن میں پھنسا ہوا ہے اور وہ اعظم گڑھ اپنے گھر آنا چاہتا ہے یا اعظم گڑھ سے دوسرے صوبوں میں جانا چاہتا ہے تو اتر پردیش سرکار کے ذریعہ بنائی گئی ویب سائٹ اپنا اندراج کرا سکتا ہے۔ 
ویب سائیٹ یہ ہے  http://jansunwai.up.nic.in 


3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.