؞   اگیارہ ہزار بجلی کے تار سے لگی آگ، تین گھر خاک
۳۰ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
دونہ (حوصلہ نیوز): دونہ گاؤں میں دوشنبہ کے روز 11 ہزار بجلی کے تار میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے آگ بڑھ اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ سے تین مکان جل کر خاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ آگ کی زد میں آنے سے دیوندر کے دو بچے جل گئے اور ایک بکری جل کر ختم ہوگئی۔ رام بچن اور کتوارو کے مکان کا کچھ حصہ بھی آگ کی زد میں آگیا۔ دمکل آنے سے پہلے ہی گاؤں کے لوگ آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوچکے تھے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

15 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2021.