؞   کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے سنجر پور نے کی پہل
۳۰ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

سنجرپور(حوصلہ نیوز): کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جہاں لوگ الگ الگ طرح سے کوششیں کررہے ہیں وہیں سنجر پور کے لوگوں نے اس وباء سے لڑنے میں عوام کی مدد کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے۔ سنجرپور اعظم گڑھ کا ایک ایسا گاؤں ہے جس کو میڈیا ہمیشہ منفی باتوں کے لئے تشہیر کرتی ہے لیکن اس گاؤں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر ماسک سل کر لوگوں نے بانٹنے کا کام شروع کیا ہے۔ سنجرپور کے رہنے والے اور رہائی منچ کے ضلع کورآڈئنیٹر مسیح الدین سنجری نے بتایا کہ ہم اس کے ذریعہ عوام میں بیداری لانے کا بھی کام کررہے ہیں تاکہ غریب طبقہ بھی احتیاط کرسکے اور اس مرض سے بچ سکے۔ سسنجر پور باشندہ اور سماجی کارکن طارق شفیق نے نیوز کلک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بازار میں ماسک کی کمی کی وجہ سے ہم نے یہ قدم اٹھایا اور ابھی تک بارہ سو سے زائد ماسک ہم لوگوں میں بانٹ چکے ہیں۔


2 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.