؞   کرونا وائرس کے احتیاطی تدابیر پر ابراہیم پور میں پروگرام
۱۹ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
ابراہیم پور (حوصلہ نیوز): جمعرات کے روز مبارکپور کے ابراہیم پورکے مدرسہ مظہر العلوم میں انجمن اصلاح اللسان کے تحت کرونا وائرس کے تعلق سےصفائی ستھرائی اور احتیاطی تدابیر پر ایک ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
پروگرام میں مدرسہ کے بچوں نے تقریریں پیش کیں۔ مدرسہ کے مینیجر عبد العظیم نے کرونا وائرس کے متعلق بتایا اور اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بھی پیش کی اور لوگوں سے پوری انسانیت کی بھلائی کے لئے دعا کرنے کو کہا۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.