؞   چھاؤں کی 115 سالہ خاتون سپرد خاک
۱۹ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
چھاؤں کی 115 سالہ خاتون سپرد خاک
چھاؤں (حوصلہ نیوز): چھاؤں گاؤں کی رہنے والی 115 سالہ خاتون کا جمعرات کے روز انتقال ہوگیا اور بعد نماز ظہر ان کے آبائی گاؤں چھاؤں میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔
چھاؤں کی رہنے والی 115 سالہ والدہ خاتون ضیاء الدین صاحب کی والدہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق ان کی والدہ اس عمر میں بھی اپنی ضروریات از خود پوری کرتی تھیں اور گھر میں چلتی پھرتی تھیں چند ماہ پہلے بیمار ہوئیں جس کے سبب بستر علالت پر پہنچ گئیں اور اسی حال میں اللہ کو پیاری ہوگئیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

4 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.