؞   کرونا وائرس کے خوف سے اعظم گڑھ کے سارے اسکول رہیں گے بند
۱۳ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز): طلبہ وطالبات کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے اعظم گڑھ میں 14 مارچ سے 22 مارچ تک سارے اسکول کو فورا بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خوف کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے اعظم گڑھ کے کلاس 1 سے 8 تک کے تمام اسکولوں کو 14 مارچ سے 22 مارچ تک کے لئے بند کرنے کا حکم ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ جو امتحان 16 مارچ سے 22 مارچ کے درمیان ہونے تھے ان کو رد کرگئے ہیں اور اب یہ امتحان 23 مارچ سے 28 مارچ کے درمیان ہونگے۔

4 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.