؞   اعظم گڑھ واطراف میں ہوئی طوفانی بارش سے فصلیں تباہ
۱۳ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
اعظم گڑھ(حوصلہ نیوز): گزشتہ رات اعظم گڑھ واطراف کے علاقوں میں ہوئی طوفانی بارش سے جہاں ٹھنڈ میں اضافہ ہوا ہے وہیں فصلیں پوری طرح تباہ ہوگئی ہیں۔
اعظم گڑھ کے سرائے میر، لال گنج، بلریاں گنج، شاہ گنج کے علاقوں میں گزشتہ تین سے ہورہی بارش کی وجہ سے فصلیں پوری طرح خراب ہوگئی ہیں۔ گزشتہ رات برف باری ہوئی جس کی وجہ سے کھیتوں میں کھڑے سرسوں، گندم اور چنا کی فصلیں زمیں بوس ہوگئی ہیں۔ آلو، پیاز پوری طرح تباہ ہوگئے ہیں۔
طوفانی بارش کی وجہ سے پورے علاقے میں بجلی پورے طرح متاثرہ ہے۔ کچھ جگہوں پر ابھی بھی برف جمے ہوئے ہیں۔ نشیبی سڑکوں پر پانی بھرا ہوا، بڑی گاڑیاں تو کسی طرح گزر جاتی ہیں لیکں چھوٹی گاڑیوں کے لئے آنا جانا کافی مشکل ہوگیا ہے۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
؞ ہم سے رابطہ کریں

تبصرہ / Comment
آپ کا نام
آپ کا تبصرہ
کود نقل کريں
؞   قارئین کے تبصرے
تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2020.